ناکام فوجی بغاوت کے بعدکس مسلمان ملک کے سربراہ نے مجھ سے رابطہ کیا اور کیا کہا؟
منامہ (آئی این پی )ترک صدر رجب طیب اردگان نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے خلاف ناکام فوجی بغاوت کے بعد سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اولین عالمی لیڈر تھے جنھوں نے ان سے سب سے پہلے رابطہ کیا تھا اور ترکی کے ساتھ یک جہتی کا اظہار کیا تھا۔غیر… Continue 23reading ناکام فوجی بغاوت کے بعدکس مسلمان ملک کے سربراہ نے مجھ سے رابطہ کیا اور کیا کہا؟