منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

ٹرمپ نے آتے ہی نئی جنگ کی شروعات کردیں،تیاری کرلیں،امریکی فوج کو 30دن کی مہلت،بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 29  جنوری‬‮  2017

ٹرمپ نے آتے ہی نئی جنگ کی شروعات کردیں،تیاری کرلیں،امریکی فوج کو 30دن کی مہلت،بڑا اعلان کردیاگیا

واشنگٹن(آئی این پی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے داعش نے کے خلاف نئی حکمت عملی وضع کرنے کیلئے فوج کو 30دن کی مہلت دیدی۔امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کیے ہیں جس میں فوج کو 30 روز کی مہلت دی گئی ہے تاکہ داعش تنظیم کو شکست… Continue 23reading ٹرمپ نے آتے ہی نئی جنگ کی شروعات کردیں،تیاری کرلیں،امریکی فوج کو 30دن کی مہلت،بڑا اعلان کردیاگیا

2016ء بھارتی فوج کیلئے ڈراؤنا خواب بن گیا،کتنے فوجی جہنم واصل ہوئے؟بھارتی وزارت داخلہ نے اعتراف کرلیا

datetime 29  جنوری‬‮  2017

2016ء بھارتی فوج کیلئے ڈراؤنا خواب بن گیا،کتنے فوجی جہنم واصل ہوئے؟بھارتی وزارت داخلہ نے اعتراف کرلیا

جموں /نئی دہلی (آئی این پی)مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ سال 82بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے جو گزشتہ 8سالوں میں ہونے والی سب سے زیادہ ہلاکتیں ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ کی طرف سے جاری اعدادوشمار میں بتایا گیاہے کہ گزشتہ سال2016 کے دوران مقبوضہ کشمیر میں 82بھارتی فوجی ہلاک ہوئے جو گزشتہ 8سالوں میں سب… Continue 23reading 2016ء بھارتی فوج کیلئے ڈراؤنا خواب بن گیا،کتنے فوجی جہنم واصل ہوئے؟بھارتی وزارت داخلہ نے اعتراف کرلیا

ٹرمپ کے پابندیوں کے فیصلے کیخلاف برطانوی وزیراعظم ڈٹ گئیں،اہم اعلان کردیا

datetime 29  جنوری‬‮  2017

ٹرمپ کے پابندیوں کے فیصلے کیخلاف برطانوی وزیراعظم ڈٹ گئیں،اہم اعلان کردیا

لندن (آئی این پی )برطانوی وزیرِ اعظم ٹیریزا مے نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پناہ گزینوں پر عائد پابندی سے اختلاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس کی وجہ سے برطانوی شہری متاثر ہوئے تو وہ امریکہ سے اپیل کریں گی۔برطانوی میڈیا کے مطابق یہ بات برطانوی وزیرِ اعظم کے دفتر… Continue 23reading ٹرمپ کے پابندیوں کے فیصلے کیخلاف برطانوی وزیراعظم ڈٹ گئیں،اہم اعلان کردیا

بشار الاسدکی فوج کی اب تک کی سب سے بڑی فتح،اہم ترین مرکز پر قبضہ کرلیا،باغیوں کا حیرت انگیزردعمل

datetime 29  جنوری‬‮  2017

بشار الاسدکی فوج کی اب تک کی سب سے بڑی فتح،اہم ترین مرکز پر قبضہ کرلیا،باغیوں کا حیرت انگیزردعمل

دمشق (آئی این پی)شامی سرکاری فوج چار سال کے بعد عین الفیجہ نامی پانی کی تنصیب میں داخل ہونے میں کامیاب ہو گئی۔ یہاں سے دارالحکومت دمشق کو پانی فراہم کیا جاتا ہے۔ بشار کی فوج 3 دیہات پر کنٹرول کے بعد الباب شہر کے نزدیک پہنچ گئی ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شام… Continue 23reading بشار الاسدکی فوج کی اب تک کی سب سے بڑی فتح،اہم ترین مرکز پر قبضہ کرلیا،باغیوں کا حیرت انگیزردعمل

پاکستان سے بھارت کو خطر ہ ہے ،پاکستان نے ریاست پنجاب ۔۔! بھارتی وزیراعظم نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 29  جنوری‬‮  2017

پاکستان سے بھارت کو خطر ہ ہے ،پاکستان نے ریاست پنجاب ۔۔! بھارتی وزیراعظم نے بڑا دعویٰ کردیا

کوٹ کپورہ /فریکوٹ(آئی این پی)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ ریاست پنجاب کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کی ہے ،پاکستان سے بھارت کو خطر ہ ہے کیونکہ وہ ہمیشہ ہمیں دھمکیاں دیتا رہا ہے اس لیے ریاستی عوام اکالی دل اور بی جے پی اتحاد کو ووٹ… Continue 23reading پاکستان سے بھارت کو خطر ہ ہے ،پاکستان نے ریاست پنجاب ۔۔! بھارتی وزیراعظم نے بڑا دعویٰ کردیا

عدالتی حکم کی تعمیل کی جائے گی مگر صدر ٹرمپ کا سات ممالک پر پابندی کا ایگزیکٹو حکم برقرار ہے، امریکی ہوم لینڈ سکیورٹی

datetime 29  جنوری‬‮  2017

عدالتی حکم کی تعمیل کی جائے گی مگر صدر ٹرمپ کا سات ممالک پر پابندی کا ایگزیکٹو حکم برقرار ہے، امریکی ہوم لینڈ سکیورٹی

واشنگٹن (آئی این پی)امریکی محکمہ برائے داخلی سلامتی کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ عدالتی فیصلے کی تعمیل کی جائے گی مگر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا وہ ایگزیکٹو حکم برقرار ہے جس میں مسلمانوں کی اکثریت رکھنے والے سات ممالک کے لوگوں کی امریکا آمد پر پابندی عائد… Continue 23reading عدالتی حکم کی تعمیل کی جائے گی مگر صدر ٹرمپ کا سات ممالک پر پابندی کا ایگزیکٹو حکم برقرار ہے، امریکی ہوم لینڈ سکیورٹی

ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد اہم اسلامی ملک میں امریکی فوج کی پہلی منظم کاروائی،مسجد پر بھی حملہ ،درجنوں عام شہری مارڈالے

datetime 29  جنوری‬‮  2017

ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد اہم اسلامی ملک میں امریکی فوج کی پہلی منظم کاروائی،مسجد پر بھی حملہ ،درجنوں عام شہری مارڈالے

عدن ( آئی این پی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصبِ صدارت سنبھالنے کے بعد یمن میں امریکی فوج کی پہلی منظم کاروائی میں 16شہریوں سمیت 57افراد ہلاک ہوگئے ۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق وسطی یمن کے ایک علاقے میں امریکی فوجیوں کی خصوصی عسکری کارروائی کے دوران16شہری اور 41مشتبہ القاعدہ جنگجو ہلاک ہوگئے… Continue 23reading ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد اہم اسلامی ملک میں امریکی فوج کی پہلی منظم کاروائی،مسجد پر بھی حملہ ،درجنوں عام شہری مارڈالے

پاک فوج پربھارتی آرمی چیف کاسنگین الزام

datetime 29  جنوری‬‮  2017

پاک فوج پربھارتی آرمی چیف کاسنگین الزام

نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی آرمی چیف بیپن راوت نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستانی افواج کی جانب سے بھاری گولہ باری اور ماحولیاتی تبدیلیاں مقبوضہ کشمیر میں برفانی تودے گرنے کا باعث بن رہی ہیں ۔ وہ اتوار کو بھارتی میڈیا سے گفتگوکرررہے تھے ۔ بھارتی میڈیاکے مطابق آرمی چیف بیپن راوت نے… Continue 23reading پاک فوج پربھارتی آرمی چیف کاسنگین الزام

لیبیا کے علاوہ کس یورپی ملک نے پاکستان کی ایٹم بم بنانے میں مدد کی ؟ پاکستان نے تیار شدہ حالت میں ایٹم بم کس ملک کو دینا تھا؟

datetime 29  جنوری‬‮  2017

لیبیا کے علاوہ کس یورپی ملک نے پاکستان کی ایٹم بم بنانے میں مدد کی ؟ پاکستان نے تیار شدہ حالت میں ایٹم بم کس ملک کو دینا تھا؟

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) سی آئی اے کے ایک اعلیٰ افسرنے اس وقت کی امریکی حکومت کو پاکستان کی جانب سے پلوٹونیم کشید کرنے والے ری پراسیسنگ پلانٹ کے بارے میں خبردار کیاتھا، میڈیارپورٹس کے مطابق یہ باتیں بین الاقوامی انٹیلیجنس پر امریکی صدر کو مشاورت فراہم کرنے والے سی آئی اے کے شعبے کے ڈپٹی… Continue 23reading لیبیا کے علاوہ کس یورپی ملک نے پاکستان کی ایٹم بم بنانے میں مدد کی ؟ پاکستان نے تیار شدہ حالت میں ایٹم بم کس ملک کو دینا تھا؟