ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

لرزہ خیز واقعہ،8افراد کا شوہر کے سامنے اس کی بیوی کے ساتھ شرمناک سلوک

datetime 7  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لکھنئو(مانیٹرنگ ڈیسک)۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع جالون میں شوہرکوباندھ کر8ملزمان نے گاڑی کے اندراس کی بیوی کوجنسی زیادتی کانشانہ بنایااوران کاقیمتی سامان بھی لوٹ کرفرارہوگئے ۔ ضلع جالون پولیس کے پولیس حکام کے مطابق یہ میاں بیوی اپنے گھر سے دستکاری کا کام کرنے کیلئے جے پور جا رہے تھے کہ راستے میںایک بڑی گاڑی کے ڈرائیور نے انہیں لفٹ کی پیشکش کی

اور پھر کچھ فاصلے پر ایک شراب خانے پر جا کر کھڑی کر دی جہاں سے مزیدکچھ افراد اس گاڑی میں سوار ہو ئے اوراس گاڑی کوتھوڑی دورلے جاکرویرانے میں کھڑاکردیا۔اس جگہ ان ملزمان نے شوہررسیوں باندھااوراسکے سامنے خاتون سے زیادتی کی ۔خاتون سے بدفعلی کے بعدیہ ملزمان ان افرادکاموبائل فون ، نقدی اور دیگر سامان لوٹ کر فرار ہو گئے۔ ۔۔پولیس حکام کاکہناہے کہ ملزمان کوتلاش کیاجارہاہے ۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…