اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاک فوج کے شیر جوانوں کا خوف، سرحد پر ڈیوٹی کیلئے منتخب ہونے والے16 بھارتی افسران نے بھارتی فوج کو دنیا بھرمیں رسواکردیا

datetime 7  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (آئی این پی)پاک فوج کے شیر جوانوں کے خوف کے باعث سرحد پر ڈیوٹی کیلئے منتخب ہونے والے16 بھارتی افسران نے ڈیوٹی سے ہی انکار کردیا۔بھارتی اخبار ’’انڈین ایکسپریس ‘‘ کی رپورٹ کے مطابق پیرا ملٹری فورس کے 60 فیصد سے زائد گزٹڈ افسران نے رواں سال بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف)جوائن کرنے سے انکار کیا۔ بی ایس ایف میں اسسٹنٹ کمانڈنٹ کی پوسٹ کی پیشکش کی گئی

ان افسران میں سے بعض پاک فوج کے شیر جوانوں سے بارڈر پر مقابلے کی ہمت نہ ہونے کے باعث دم دبا کر بھاگے جبکہ کچھ افسران نے تیج بہادر یادیو کی ویڈیو کی وجہ سے بی ایس ایف جوائن کرنے سے انکار کیا۔ اخبارکی رپورٹ کے مطابق مقابلے کے امتحان میں پیرا ملٹری فورسز کی خالی نشستوں کیلئے بھرتی کیے جانے والے افسران میں سے 28 کو بی ایس ایف میں اسسٹنٹ کمانڈنٹ کی پوسٹ کی پیشکش کی گئی تاہم ان میں سے 16 لوگوں نے بارڈر پر ڈیوٹی کرنے سے انکار کردیا۔ گزشتہ سال بھی 31 میں سے صرف 17 سورماں نے بی ایس کو جوائن کیا تھا جبکہ گزشتہ سے پیوستہ سال امتحان دینے والوں میں سے 110 میں سے صرف 69 افسران نے بی ایس ایف جوائن کی تھی اور ان میں سے بھی 15 نے دوران ڈیوٹی استعفی دے کر گھروں کی راہ لے لی تھی۔ جبکہ کچھ افسران نے تیج بہادر یادیو کی ویڈیو کی وجہ سے بی ایس ایف جوائن کرنے سے انکار کیا۔ اخبارکی رپورٹ کے مطابق مقابلے کے امتحان میں پیرا ملٹری فورسز کی خالی نشستوں کیلئے بھرتی کیے جانے والے افسران میں سے 28 کو بی ایس ایف میں اسسٹنٹ کمانڈنٹ کی پوسٹ کی پیشکش کی گئی تاہم ان میں سے 16 لوگوں نے بارڈر پر ڈیوٹی کرنے سے انکار کردیا۔ گزشتہ سال بھی 31 میں سے صرف 17 سورماں نے بی ایس کو جوائن کیا تھا جبکہ گزشتہ سے پیوستہ سال امتحان دینے والوں میں سے 110 میں سے صرف 69 افسران نے بی ایس ایف جوائن کی تھی اور ان میں سے بھی 15 نے دوران ڈیوٹی استعفی دے کر گھروں کی راہ لے لی تھی۔

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…