جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

’’پاکستا نیو آپ کو مبارکباد ‘‘، بھارتی صدر نے مبارک باد کیو ں دی ؟ حقیقت جان کرآپ بھی حیران رہ جائینگے

datetime 23  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)پاکستان کے 77ویں قومی دن کے موقع پر بھارتی صدر پرناب مکھرجی نے سماجی روابط کی مشہور ویب سائٹ ٹوئٹر کے ذریعے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں بھارتی صدر پرناب مکھرجی کا لکھنا تھا کہ پاکستانی حکومت اور عوام کو یوم پاکستان مبارک ہو۔پرناب مکھرجی کا کہنا تھا کہ بھارت پاکستان سے ایسے ماحول میں تعلقات قائم کرنا چاہتا ہے جہاں خوف اور تشدد موجود نہ ہو۔

فرانس کے صدر فرانسوا اولاند نے صدر ممنون حسین کے نام تہنیتی پیغام میں دونوں ملکوں کے درمیان پائیدار دوستانہ تعلقات کواجاگر کیا۔یوم پاکستان کے موقع پر امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے اپنے پیغام میں کہا کہ امریکا بین المذاہب ہم آہنگی، ترقی اور سلامتی کے شعبوں میں مشترکہ مفادات کے حصول کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرتا رہے گا۔سلامتی کے شعبوں میں مشترکہ مفادات کے حصول کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرتا رہے گا۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…