امریکہ کے بعد ایک اورمغربی ملک نے پاکستانیوں سمیت دنیابھرکے غیرملکیوں کے بارے میں اپنافیصلہ سنادیا
برلن(آئی این پی )جرمنی نے سیاسی پناہ حاصل کرنے میں ناکام ہونے والوں کی بے دخلی میں تیزی کا فیصلہ کرلیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جرمن حکومت نے پاکستانیوں سمیت ایسے مہاجرین کی بیدخلی کے عمل کو تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جن کی سیاسی پناہ کی درخواستیں مسترد ہو چکی ہیں۔ اس سلسلے میں خصوصی… Continue 23reading امریکہ کے بعد ایک اورمغربی ملک نے پاکستانیوں سمیت دنیابھرکے غیرملکیوں کے بارے میں اپنافیصلہ سنادیا