مصنوعی زلزلوں سے مخصوص ممالک میں تباہی پھیلانے کی سازش،ترکی کے انکشاف نے دنیا بھرمیں ہلچل مچادی
انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کے دارالحکومت انقرہ کے میئر میلِش کوکچیک نے کہاہے کہ ترکی کومعاشی طور پرتباہ کرنے کےلئے کچھ غیرملکی قوتیں جدید ٹیکنالوجی استعمال کرکے مصنوعی زلزلہ لانے کی کوشش کر سکتی ہیں۔میلِش کوکچیک نے اپنایہ دعوی کرنے کے بعد ترک حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ ان زلزلوں کوروکنے کےلئے ایسی تمام آبدوزوں اور… Continue 23reading مصنوعی زلزلوں سے مخصوص ممالک میں تباہی پھیلانے کی سازش،ترکی کے انکشاف نے دنیا بھرمیں ہلچل مچادی