بھارتی یوم جمہوریہ پردبئی کے برج خلیفہ پرترنگالہرادیاگیا
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت اورمتحدہ عرب امارات میں نئے تعلقات کاآغازہوتے ہی دونوں ممالک نے اپنے رنگ دکھاناشروع کردیئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق بدھ کے روزیواے ای کے ولی عہدبھارت کے دورے پرپہنچے ہیں اوردونوں ممالک کے درمیان دفاع سمیت کئی معاہدوں پردستخط ہوئے ہیں اورمتحدہ عرب امارات کے سربراہ بھارتی یوم جمہوریہ پرمختلف تقریبات میں مہمان خصوصی بھی ہونگے… Continue 23reading بھارتی یوم جمہوریہ پردبئی کے برج خلیفہ پرترنگالہرادیاگیا