پانامہ کی لا ء کمپنی موزیک فونسیکا کے مالکان بھی گرفتار،حیرت انگیزانکشافات
ریو ڈی جنیرو(آئی این پی)پانامہ کی لا ء کمپنی موزیک فونسیکا کے مالکان جرگن موزیک اور ریمون فونسیکا کو برازیل میں کرپشن کیس میں ملو ث ہونے پر گرفتار کرلیا گیا۔ موزیک فونسیکا کمپنی پانامہ میں آف شور کمپنیوں کو قانونی معاونت فراہم کرتی تھی۔خبر ایجنسی کے مطابق جمعہ کو پانامہ لیکس اور پانامہ کی… Continue 23reading پانامہ کی لا ء کمپنی موزیک فونسیکا کے مالکان بھی گرفتار،حیرت انگیزانکشافات