جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

افغان سیکورٹی فورسزکی بڑی کارروائی،پاکستان کو خوشخبری سنادی گئی

datetime 20  مارچ‬‮  2017 |

کابل(آئی این پی)افغان سیکورٹی فورسز نے مشرقی صوبہ نورستان میں جھڑپ کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے کمانڈر سمیت 9طالبان شدت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔پیر کوافغان میڈیا کے مطابق مشرقی بارڈر پر تعینات سینئر پولیس کمانڈر نے بتایا ہے کہ سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 9شدت

پسندوں کو ہلاک کردیا گیا جس میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا کمانڈر بھی شامل ہے ۔شدت پسندوں کو اس وقت ہلاک کیا گیا جب انھوں نے ڈیورنڈ لائن سے گزر کر افغان بارڈر پولیس کو نشانہ بنانے کی کوشش کی۔جھڑپ کے دوران سیکورٹی فورسز اور رہائشیو ں کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…