امریکہ میں مسلمانوں کے نماز پڑھنے پر پابندی عائد
نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا میں ایئرپورٹ پر سہولیات فراہم کرنے والی ایک کمپنی پر مسلمان ملازمین نے نماز کا وقفہ نہ دیتے ہوئے مذہبی آزادی سلب کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ یہ کمپنی جان ایف کینیڈی (جے ایف کے) ایئرپورٹ پر مسافروں کو وھیل چیئر فراہم کرتی ہے۔ کمپنی کے خلاف درجنوں مسلمان ملازمین نے… Continue 23reading امریکہ میں مسلمانوں کے نماز پڑھنے پر پابندی عائد