منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

’’الٹاچورکوتوال کوڈانٹے ‘‘بھارت نےپاکستان سے انوکھامطالبہ کردیا

datetime 25  جنوری‬‮  2017

’’الٹاچورکوتوال کوڈانٹے ‘‘بھارت نےپاکستان سے انوکھامطالبہ کردیا

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے ایک بارپھردنیاکی شرمندگی سے بچنے کےلئے پاکستان کے ساتھ نئی چال چل دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق بھارت نے ممبی حملہ کیس کے 24گواہ پاکستان بھیجنے سے انکارکردیاہے ۔مودی سرکارنے موقف اپنایاہے کہ ان گواہوں کوپاکستان بھیجناسکیورٹی رسک ہےاورگواہ خودبھی اپنے بیانات قلمبندکرانےکےلئے پاکستان جانے پرراضی نہیں ہیںاورپاکستان کوتجویزدی ہے کہ… Continue 23reading ’’الٹاچورکوتوال کوڈانٹے ‘‘بھارت نےپاکستان سے انوکھامطالبہ کردیا

امریکہ کے بعد ایک او ریورپی ملک نے مسلمانوں کےلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

datetime 25  جنوری‬‮  2017

امریکہ کے بعد ایک او ریورپی ملک نے مسلمانوں کےلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

ایمسٹرڈیم (مانیٹرنگ  ڈیسک) مسلمانوں پرہرآنے والے نئے دن کے ساتھ بیرون ممالک میں مشکلات بڑھتی جارہی ہیں جس کے بعد بیرون ممالک میں مسلمان اقلیتوں نے بڑے پیمانے پرہجرت بھی شروع کردی ہے ۔اب تازہ ترین میڈیارپورٹس کے مطابق ہالینڈ کے وزیراعظم نے ملک میں آباد مسلمانوںکوانتباہ جاری کیاہے کہ ہالینڈمیں رہنے والے مسلمان ہمارے… Continue 23reading امریکہ کے بعد ایک او ریورپی ملک نے مسلمانوں کےلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

اوبامہ جاتے جاتے فلسطینیوں کیلئے وہ کام کر گئے جو کوئی مسلمان نہ کر سکا!!!

datetime 25  جنوری‬‮  2017

اوبامہ جاتے جاتے فلسطینیوں کیلئے وہ کام کر گئے جو کوئی مسلمان نہ کر سکا!!!

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق امریکی صدر باراک اوبامہ جاتے جاتے فلسطینی مسلمانوں کیلئے بڑا کام کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق یہودی لابی(اسرائیل) کے دبائو پر امریکی کانگریس نے فلسطینی امداد کو روک دینے کی منظوری دیدی تھی لیکن امریکی سابق صدر باراک اوبامہ نے عہدہ صدارت چھوڑنے سے چند گھنٹے قبل تقریباََ 23 ارب روپے پاکستانی… Continue 23reading اوبامہ جاتے جاتے فلسطینیوں کیلئے وہ کام کر گئے جو کوئی مسلمان نہ کر سکا!!!

ٹرمپ کے صدر بنتے ہی پہلی مخالفت گھر سے کھڑی ہو گئی

datetime 25  جنوری‬‮  2017

ٹرمپ کے صدر بنتے ہی پہلی مخالفت گھر سے کھڑی ہو گئی

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ کے دیور بھی واشنگٹن میں ٹرمپ مخالف خواتین کی ریلی میں شریک ہوئے، جوش کشنر ریلی کے بعد اپنے بھائی کو بطور ایڈوائز تقرری پر مبارکباد دینے وائٹ ہاوس بھی پہنچ گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد اور وائٹ ہاوس کے ایڈوائزر… Continue 23reading ٹرمپ کے صدر بنتے ہی پہلی مخالفت گھر سے کھڑی ہو گئی

چین دنیا کیلئے کیا معنی رکھتا ہے ؟ یورپ کو اس کی کیوں ضرورت ہے؟ انکشاف

datetime 25  جنوری‬‮  2017

چین دنیا کیلئے کیا معنی رکھتا ہے ؟ یورپ کو اس کی کیوں ضرورت ہے؟ انکشاف

بڈا پیسٹ (آئی این پی )چین کے ساتھ تعاون سے یورپی یونین کو اپنی معاشی تعمیر نو اور استحکام میں مدد حاصل ہو سکتی ہے ، یورپی یونین کو سیاسی ،مالیاتی اور انسانی وسائل کے حوالے سے چین کیساتھ رابطہ قائم کرنے کی ضرورت ہے ، یورپی یونین کو مالیاتی استحکام اور روزگار کے مواقع… Continue 23reading چین دنیا کیلئے کیا معنی رکھتا ہے ؟ یورپ کو اس کی کیوں ضرورت ہے؟ انکشاف

عالمی سپر پاور کی ذمہ داری ۔۔۔۔ چین نے ٹرمپ کو سخت پیغام دیدیا

datetime 25  جنوری‬‮  2017

عالمی سپر پاور کی ذمہ داری ۔۔۔۔ چین نے ٹرمپ کو سخت پیغام دیدیا

بیجنگ(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے اپنے پہلے خطاب میں سب سے پہلے امریکا کا نعرہ لگانے کے بعد ایک چینی سفارت کار نے کہا ہے کہ چین عالمی سربراہ کی ذمہ داری سنبھال سکتا ہے، گو وہ اس کا خواہشمند نہیں ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے… Continue 23reading عالمی سپر پاور کی ذمہ داری ۔۔۔۔ چین نے ٹرمپ کو سخت پیغام دیدیا

ٹر مپ کا پہلا اقدام ، امر یکہ نے کتنے ممالک کو جھٹکا دیدیا ؟

datetime 25  جنوری‬‮  2017

ٹر مپ کا پہلا اقدام ، امر یکہ نے کتنے ممالک کو جھٹکا دیدیا ؟

واشنگٹن( آن لائن ) امر یکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا عہدہ سنبھالتے ہی بڑا اقدام، بارہ ملکی ٹی پی پی تجارتی معاہدے سے امریکا کے علیحدگی کے احکامات پردستخط کر دیئے۔ امریکا میں ملازمتیں پیدا کرنے والی کمپنیوں کو ٹیکس اور قوانین میں رعایت دینے کا وعدہ بھی کر دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی مہم… Continue 23reading ٹر مپ کا پہلا اقدام ، امر یکہ نے کتنے ممالک کو جھٹکا دیدیا ؟

یہ ملک طالبان کو راکٹ مہیا کر رہا ہے ، افغانستان نے بڑا دعوی کر دیا ایران طالبان کو راکٹ مہیا کررہا ہے، افغان گورنرکا الزام

datetime 25  جنوری‬‮  2017

یہ ملک طالبان کو راکٹ مہیا کر رہا ہے ، افغانستان نے بڑا دعوی کر دیا ایران طالبان کو راکٹ مہیا کررہا ہے، افغان گورنرکا الزام

کابل(این این آئی)افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند کے گورنر حیات اللہ حیات نے ایران پر الزام عاید کیا ہے کہ وہ طالبان مزاحمت کاروں کو راکٹ اور میزائل مہیا کررہا ہے اور وہ اس اسلحے کو افغان فورسز پر حملوں کے لیے استعمال کررہے ہیں۔میڈیاپورٹس کے مطابق گورنر نے کہا کہ طالبان نے صوبہ ہلمند… Continue 23reading یہ ملک طالبان کو راکٹ مہیا کر رہا ہے ، افغانستان نے بڑا دعوی کر دیا ایران طالبان کو راکٹ مہیا کررہا ہے، افغان گورنرکا الزام

پاکستانی خفیہ ایجنسی بھارت میں خودکش حملوں کیلئے کونسا جانور بھیج رہی ہے ؟ بھارت کا نیا الزام

datetime 25  جنوری‬‮  2017

پاکستانی خفیہ ایجنسی بھارت میں خودکش حملوں کیلئے کونسا جانور بھیج رہی ہے ؟ بھارت کا نیا الزام

نئی دہلی (این این آئی )پاکستانی خفیہ ایجنسی بھارت میں خودکش حملوں کیلئے کونسا جانور بھیج رہی ہے ؟ بھارت کا نیا الزام, پاکستان کی خفیہ ایجنسی کیخلاف پروپیگنڈے کا کوئی موقع ضائع نہ کرنے والے بھارت نے اب دعویٰ کیا ہے کہ ہمسایہ ملک سے بھارت میں خودکش کتے بھیجے جارہے ہیں ،بھارتی میڈیانے… Continue 23reading پاکستانی خفیہ ایجنسی بھارت میں خودکش حملوں کیلئے کونسا جانور بھیج رہی ہے ؟ بھارت کا نیا الزام