اتوار‬‮ ، 09 جون‬‮ 2024 

آئیں ۔۔! ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔۔ سعودی فرمانرواشاہ سلمان نے شاندار اعلان کردیا

datetime 21  مارچ‬‮  2017

جدہ(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی فرمانراوہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے یقین دہانی کی ہے کہ انکا ملک دنیا بھر کے عازمین حج اور عمرہ کو بلاامتیاز خوش آمدید کرتا ہے، اور تمام ممالک، رنگ ونسل سے وابستہ زائرین کو یکساں سہولتیں اور آسائشیں دی جائیں گی۔شاہ سلمان نے یہ بات آج دار الحکومت ریاض میں سعودی کابینہ کے

اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ شاہ سلمان نے کابینہ کو ایشیائی ممالک کے دورے اور ملایشیا، اینڈونیشیا، برونائی دار السلام، جاپان اور چین کے سربراہان کے ہمراہ ہونے والے مذاکرات سے متعلق بریفنگ دی۔شاہ سلمان نے ولی عہد اور وزیر داخلہ شہزادہ محمد بن نایف کی جانب سے خلاف ورزی سے پاک مملکت مہم شروع کرنے پر خراج تحسین پیش کیا، مہم کا مقصد مملکت میں غیر قانونی طور پر مقیم یا ویزہ اور اقامہ قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے غیر ملکیوں کو اپنا معاملات درست کرنے کا موقع ملے گا جو جرمانے اور سزاؤوں سے بچنے کے لئے مددگار ثابت ہوگا۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…