اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

ایران کس ملک سے جدید ترین میزائل خریدرہاہے؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 21  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کیپ ٹاؤن(آئی این پی)جنوبی افریقا کے ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ کیپ ٹان حکومت نے حال ہی میں اقوام متحدہ کو ایک مکتوب ارسال کیا ہے جس میں عالمی ادارے سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ اسلحہ کے لین دین پر عاید پابندیاں اٹھائے تاکہ جنوبی افریقا ایران کو زمین سے فضا میں مار کرنے والے جدید ترین میزائل فروخت کرسکے۔جنوبی افریقا کے اخباررابرٹ نے اتوار کی اشاعت میں شامل ایک خبر میں بتایا

ہے کہ حکومت ایران کے ساتھ تہران کی خواہش کے مطابق زمین سے فضا میں مار کرنے والے اومکونٹو طرز کے میزائل فروخت کرنے کی ڈیل کی خواہاں ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق اومکونٹو نامی میزائل جنوبی افریقا کی میزائل سیریز میں جدید ترین میزائل ہیں جو ہرطرح کے موسمی حالات میں استعمال کیے جاسکتے ہیں۔ یہ میزائل 23 کلو گرام وزنی وار ہیڈ لے جانے کی بھی صلاحیت رکھتے ہیں مالیت 18 کروڑ ڈالر ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…