بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

اب پہلے یہ کام ہوگا،سعودی عرب جانے کے خواہشمند پاکستانیوں پر نئی پابندی عائد

datetime 8  فروری‬‮  2017

اب پہلے یہ کام ہوگا،سعودی عرب جانے کے خواہشمند پاکستانیوں پر نئی پابندی عائد

ریاض(آئی این پی)سعودی شوری کونسل کی سکیورٹی کمیٹی کے چیئرمین عبداللہ السعدون نے حکم دیا ہے کہ پاکستانی حکام سے کوارڈی نیشن بہتر بنائی جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب میں نوکری کے حصول کیلئے آنے والے پاکستانیوں کے بارے میں سعودی اور پاکستانی حکام کو مکمل معلومات ہونی چاہئیں۔ سعودی عرب سے… Continue 23reading اب پہلے یہ کام ہوگا،سعودی عرب جانے کے خواہشمند پاکستانیوں پر نئی پابندی عائد

چین کی افواج افغانستان میں کیا کررہی ہیں؟میڈیارپورٹس پرترجمان چینی وزارت خارجہ کا موقف بھی سامنے آگیا

datetime 7  فروری‬‮  2017

چین کی افواج افغانستان میں کیا کررہی ہیں؟میڈیارپورٹس پرترجمان چینی وزارت خارجہ کا موقف بھی سامنے آگیا

بیجنگ(آئی این پی)چین نے افغانستان میں چینی افواج کے گشت کے حوالے سے بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کو مسترد کر دیا۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لو کھانگ نے منگل کو معمول کی پریس بریفنگ میں چینی فوج کی جانب سے افغانستان میں آزادانہ طور پر گشت کی خبروں کو مستردکردیا۔ ترجمان نے اس حوالے… Continue 23reading چین کی افواج افغانستان میں کیا کررہی ہیں؟میڈیارپورٹس پرترجمان چینی وزارت خارجہ کا موقف بھی سامنے آگیا

دفاعی شعبے میں تعاون،سعودی عرب اورپاکستان نے اہم فیصلہ کرلیا

datetime 7  فروری‬‮  2017

دفاعی شعبے میں تعاون،سعودی عرب اورپاکستان نے اہم فیصلہ کرلیا

ریاض(آئی این پی )وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے سعودی قیادت سے ملاقاتوں کے دوران پاکستان اور سعودی عرب کے تعلققات کو مزید مستحکم بنانے، دفاعی شعبے میں تعاون کو بڑھانے اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی ہے تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف جو ان دنوں سعودی عرب کے دورے… Continue 23reading دفاعی شعبے میں تعاون،سعودی عرب اورپاکستان نے اہم فیصلہ کرلیا

امریکہ میں مسجد نذرِ آتش کرنے کا واقعہ،جرم ثابت ،مجرم کوبڑی سزا سنادی گئی

datetime 7  فروری‬‮  2017

امریکہ میں مسجد نذرِ آتش کرنے کا واقعہ،جرم ثابت ،مجرم کوبڑی سزا سنادی گئی

فلوریڈا(آئی این پی)امریکہ میں اورلینڈو کی ایک مسجد کو نذر آتش کرنے کا الزام ثابت ہونے پر مجرم کو 30سال قید کی سزا سنادی گئی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلوریڈا کے ایک شخص کو جس نے اورلینڈو کی ایک مسجد کو نذر آتش کیا تھا، الزام ثابت ہونے پر 30 سال قید کی سزا… Continue 23reading امریکہ میں مسجد نذرِ آتش کرنے کا واقعہ،جرم ثابت ،مجرم کوبڑی سزا سنادی گئی

افغانستان کی صورتحال،روس میدان میں آگیا،اہم ترین اعلان

datetime 7  فروری‬‮  2017

افغانستان کی صورتحال،روس میدان میں آگیا،اہم ترین اعلان

ماسکو(آئی این پی)روسی وزیرخارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ افغانستان پر 6ملکوں پر مشتمل کانفرنس فروری کے وسط میں روس میں منعقد ہوگی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ افغانستان پرمنعقدکی جانے والی کانفرنس میں زیادہ تر ممالک نے شرکت کی تصدیق کر دی ہے ۔ کانفرنس میں افغانستان،پاکستان،چین،بھارت،ایران… Continue 23reading افغانستان کی صورتحال،روس میدان میں آگیا،اہم ترین اعلان

افغانستان میں سپریم کورٹ کے باہر خودکش حملہ،20افراد ہلاک ،42 زخمی ،صدر اشرف غنی کی شدید مذمت

datetime 7  فروری‬‮  2017

افغانستان میں سپریم کورٹ کے باہر خودکش حملہ،20افراد ہلاک ،42 زخمی ،صدر اشرف غنی کی شدید مذمت

کابل ( آئی این پی )افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سپریم کورٹ کے باہر خودکش حملے میں 20افراد ہلاک اور42 زخمی ہوگئے ۔منگل کو افغان میڈیاکے مطابق پبلک ہیلتھ منسٹری کے ترجمان اسماعیل کاواسی نے تصدیق کی ہے کہ کابل میں سپریم کورٹ کے دروزے پر ہونے والے خودکش حملے میں 20افرا دہلاک اور 42زخمی… Continue 23reading افغانستان میں سپریم کورٹ کے باہر خودکش حملہ،20افراد ہلاک ،42 زخمی ،صدر اشرف غنی کی شدید مذمت

پاک بھارت جنگ، چینی تھنک ٹینک کے ڈائریکٹر کا انٹرویو ،خطرناک دعویٰ کردیا

datetime 7  فروری‬‮  2017

پاک بھارت جنگ، چینی تھنک ٹینک کے ڈائریکٹر کا انٹرویو ،خطرناک دعویٰ کردیا

اسلام آباد/بیجنگ(آئی این پی )چین کے معروف تھنک ٹینک سینٹر فار ایشیا پیسیفک سٹڈیز کے ڈائریکٹر چاؤ کان چھنگ نے کہا ہے کہ بھارت کے کولڈ سٹارٹ نظریہ کے باوجود جوہری طاقت پاکستان پر اپنی خودمختاری کا دفاع کرنے کی بھرپور طاقت رکھتا ہے اور ایسی صورتحال میں نئی دہلی کا یکطرفہ طور پرفتح حاصل… Continue 23reading پاک بھارت جنگ، چینی تھنک ٹینک کے ڈائریکٹر کا انٹرویو ،خطرناک دعویٰ کردیا

سعودی جنگی بحری جہاز پر خودکش حملے کی ویڈیو ،باغیوں کا جھوٹ پکڑا گیا

datetime 7  فروری‬‮  2017

سعودی جنگی بحری جہاز پر خودکش حملے کی ویڈیو ،باغیوں کا جھوٹ پکڑا گیا

ریاض(آئی این پی)بحر احمر کے جنوب میں گزشتہ ہفتے سعودی بحریہ کے جنگی جہاز پر ہونے والے خودکش حملے کی ویڈیو سامنے آگئی ، وڈیو میں واضح طور ایک کشتی خود کش حملے کے لیے جہاز کے قریب آتی دکھائی دے رہی ہے۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق وڈیو سے یمنی باغیوں کا وہ دعوی بھی… Continue 23reading سعودی جنگی بحری جہاز پر خودکش حملے کی ویڈیو ،باغیوں کا جھوٹ پکڑا گیا

ممبئی حملہ،بھارتی عدالت نے تین افراد کافیصلہ8 سال بعد سنادیا

datetime 7  فروری‬‮  2017

ممبئی حملہ،بھارتی عدالت نے تین افراد کافیصلہ8 سال بعد سنادیا

نئی دہلی(آئی این پی) بھارت کی ایک عدالت نے ممبئی حملوں کے دوران لاپتہ ہونے والے 3 ماہی گیروں کو 8 سال بعد مردہ قرار دیدیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق مغربی ریاست گجرات کی سول عدالت نے تین ماہی گیروں کو 8 سال بعد مردہ قرار دے دیا جن کے متعلق خیال کیا جا رہا… Continue 23reading ممبئی حملہ،بھارتی عدالت نے تین افراد کافیصلہ8 سال بعد سنادیا