دبئی ،خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرکے بھارتی شہری کو اغواء کرنے کے الزام میں 2پاکستانی گرفتار
دبئی (آئی این پی)متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرکے بھارتی شہری کو اغواء کرنے کے الزام میں 2پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔گلف نیوز کے مطابق 28 اور 31سالہ پاکستانی شہریوں پر الزام ہے کہ انھوں نے خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرکے ایک کلینرجس کا تعلق بھارت سے… Continue 23reading دبئی ،خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرکے بھارتی شہری کو اغواء کرنے کے الزام میں 2پاکستانی گرفتار







































