پاکستان کے سب سے پیارے دوست ملک میں خوفناک دھماکہ ۔۔ متعدد ہلاکتیں ۔۔ 83افراد زخمی
ہوہاٹ (آئی این پی ) شمالی چین کے ایک ا پارٹمنٹ میں زور دار دھماکہ ہوا جس سے 83گھروں کو زبردست نقصان پہنچا ، دھماکے کے نتیجے میں 5افراد ہلاک اور 83زخمی ہو گئے ، گذشتہ رات اندرونی منگولیا کے خود مختار علاقے باؤ ٹو سٹی کی حکومت ٹمڈ رائٹ بینر نے بتایا ہے کہ… Continue 23reading پاکستان کے سب سے پیارے دوست ملک میں خوفناک دھماکہ ۔۔ متعدد ہلاکتیں ۔۔ 83افراد زخمی







































