جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

سعودی عرب میں کتنی بڑی تعداد میں پاکستانی مقیم ہیں؟ اعداد و شمار نے سب اندازے غلط ثابت کر دیئے

datetime 26  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک سعودی دوستی کے بارے میں ساری دنیا ہی جانتی ہے تاہم یہ وقت کے ساتھ ساتھ مزید مضبوط ہورہی ہے۔ عرب نیوز کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں 2.6 ملین پاکستانی شہری مقیم ہیں۔ان پاکستانیوں نے سال 2014 سے 2015کے دوران 5 بلین سے زائد

رقم پاکستان بھجوائی جو کہ پاکستان میں باہرسے آنے والی رقم کا 30 فیصد ہے۔ سعودی عرب میں بے انتہا پاکستانی پروفیشنلز مقیم ہیں جن میں ڈاکٹرز، انجینئرز،اور آڈیٹرز شامل ہیں۔کئی سعودی کمپنیوں کے بڑے عہدوں پر پاکستانی مقیم ہیں جو کہ اپنی کمپنی کا نظام چلانے کے لئے ان پر انحصار کرتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…