برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کا عمل کب مکمل ہوگا؟حتمی میعاد سامنے آگئی
لندن(آئی این پی) برطانیہ نے یورپی یونین سے علیحدگی کا نوٹیفیکیشنر ڈونلڈ ٹسک کو پیش کردیا جس کے بعد برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کا عمل شروع ہوگیا جسے مکمل ہونے میں تقریبا 2 سال کا عرصہ لگے گا،اس سے پہلے برطانوی وزیراعظم ٹریزا مے نے یورپی یونین سے نکلنے کا عمل شروع کرنے… Continue 23reading برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کا عمل کب مکمل ہوگا؟حتمی میعاد سامنے آگئی







































