’’بھارتیوں کوواہگہ بارڈر پر عجیب و غریب مشکل کا سامنا‘‘
نئی دہلی(این این آئی)بھارت اور پاکستان کی واہگہ اٹاری سرحد پر گذشتہ تین روز سے انڈیا کا پرچم نہیں لہرایا گیا جس کی وجہ سے بھارتی حکام کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق تین روز سے بین الاقوامی سرحدی چوکی پر پرچم نہ لہرائے جانے کی وجہ وہ 360… Continue 23reading ’’بھارتیوں کوواہگہ بارڈر پر عجیب و غریب مشکل کا سامنا‘‘







































