سعودی عرب نے ایٹمی میدان میں قدم رکھ دیا دنیا کی نیندیں اڑ گئیں
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے ایٹمی عزائم کے متعلق طرح طرح کے دعوے پہلے بھی سامنے آتے رہے ہیں لیکن پہلی بار ایک تحقیقاتی ادارے نے یہ تہلکہ خیز دعوٰی کردیا ہے کہ سعودی عرب نے ایٹمی میدان میں قدم رکھنے کے لئے سفر کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے اور جلد یا بدیر یہ… Continue 23reading سعودی عرب نے ایٹمی میدان میں قدم رکھ دیا دنیا کی نیندیں اڑ گئیں







































