پالیسی تبدیل،امریکہ نے بشار الاسد کو بڑی خوشخبری سنادی
نیویارک (آئی این پی )ا قوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی نے کہا ہے کہ شام کے صدر بشار الاسد کا تختہ الٹنا اب امریکی حکومت کی اولین ترجیح نہیں ہے،ہم بشار الاسد پر توجہ نہیں دے سکتے۔نکی ہیلی نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پچھلی امریکی انتظامیہ کی پالیسیوں کے برعکس… Continue 23reading پالیسی تبدیل،امریکہ نے بشار الاسد کو بڑی خوشخبری سنادی







































