بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

پالیسی تبدیل،امریکہ نے بشار الاسد کو بڑی خوشخبری سنادی

datetime 31  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (آئی این پی )ا قوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی نے کہا ہے کہ شام کے صدر بشار الاسد کا تختہ الٹنا اب امریکی حکومت کی اولین ترجیح نہیں ہے،ہم بشار الاسد پر توجہ نہیں دے سکتے۔نکی ہیلی نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پچھلی امریکی انتظامیہ کی پالیسیوں کے برعکس اب ہم بشار الاسد پر توجہ نہیں دے سکتے۔ ہمارے لیے یہ اہم نہیں ہے کہ ہم اس بات پر توجہ دیں کہ کس طرح اسد کو ہٹائیں بلکہ اب ہمارے

لیے یہ زیادہ ضروری ہے کہ کس طرح، کس گروہ کے ساتھ کام کیا جائے جس سے شام کے عوام کی مشکلات آسان ہوں یاد رہے کہ سابق امریکی صدر براک اوباما کے دور میں امریکہ نے کہا تھا کہ بشار الاسد کو ہٹانا ضروری ہے اور اس کے لیے انھوں نے بشار الاسد سے جنگ کرنے والے باغیوں کا ساتھ بھی دیا تھا۔ امریکہ کے وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن دورہ ترکی کے دوران کہا کہ بشار الاسد کے مستقبل کا فیصلہ شام کی عوام کرے گی۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…