بھارت کی تمام دفاعی ضرورت پوری کریں گے،امریکا
نیویارک(این این آئی)امریکا نے بھارت کی تمام دفاعی ضروریات پورے کرنیکاعہد اور جنوبی ایشیا میں چین کے بڑھتے ہوئے اثر ورسوخ کو روکنے کے لئے بھارت کے دفاعی امور پر تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے اپنے بھارتی ہم منصب… Continue 23reading بھارت کی تمام دفاعی ضرورت پوری کریں گے،امریکا