جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

لینڈنگ سے چند لمحے قبل ہوائی جہازکے پائلٹ کا انتقال ۔۔پھر کیا ہوا؟

datetime 31  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا میں دوران پرواز لینڈنگ سے چند منٹ پہلےجہاز کا پائلٹ انتقال کر گیا، پرواز بحفاظت اتار لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ایئرلائنز کی فلائٹ نیومیکسکو کے شہر البقرقے جارہی تھی کہ لینڈنگ کے وقت رن وے سے صرف 2 میل کی دوری پر معاون پائلٹ

کی طبیعت خراب ہوگئی جس پر اس نے مدد مانگی۔جہاز کےکپتان کی درخواست پر عملے کےمیڈیکل ماہرین نے معاون پائلٹ ولیم مائیک گربس کی جان بچانے کوشش کی لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے۔ جہاز کے معاون فلائٹ پائلٹ کے انتقال کے بعد پرواز کو بحفاظت ہوائی اڈے پر اتارلیاگیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…