جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

بڑےاسلامی ملک کے صدر منہ کے بل گر پڑے

datetime 31  مارچ‬‮  2017 |

عمان(آن لائن)عرب لیگ اجلاس کے موقع پر گروپ فوٹو بنوانے کے لئے جاتے ہوئے لبنان کے صدر مشیل عون منہ کے بل گر گئے ، خوش قسمتی سے انہیں کوئی چوٹ نہیں آئی۔اردن کے دارالحکومت عمان میں عرب لیگ کے اٹھائیسویں سربراہ اجلاس کے موقع پر گروپ فوٹو

بنوانے کے لئے اکیس سربراہان اکٹھا ہوئے ، لبنان کے صدر مشیل عون تصویر بنوانے آئے اورراستے میں سٹیپ کو نہ دیکھ پائے ، انکا پاؤں اس سے ٹکرا گیا اور وہ منہ کے بل گر پڑے ، موقع پر موجود اہلکاروں نے انہیں اٹھایا ، موٹے قالین کی وجہ سے انہیں کوئی چوٹ  نہیں آئی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…