پاکستان کو بدنام کرنے کی بھارتی مہم فوجی کا سرکاٹنے کی جعلی ویڈیو سوشل میڈیا پر چلوادی، مارا گیا شخص برازیلی نکلا
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کو بدنام کرنے کیلئے کنٹرول لائن پر اپنے 2 فوجیوں کی ہلاکت اور نعشوں کی بے حرمتی کا بے بنیاد الزام لگانے والی مودی سرکاری نے عوام میں اپنے جھوٹ کو حقیقت کا رنگ دینے کیلئے ایک فوجی کے سر تن سے جدا کرنے کی جعلی ویڈیو سوشل میڈیا… Continue 23reading پاکستان کو بدنام کرنے کی بھارتی مہم فوجی کا سرکاٹنے کی جعلی ویڈیو سوشل میڈیا پر چلوادی، مارا گیا شخص برازیلی نکلا











































