جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

امریکاکے مختلف شہروں پر آفت ٹوٹ پڑی،انتہائی تشویشناک صورتحال،ہزاروں افراد کی نقل مکانی

datetime 20  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے مختلف شہر سیلاب اور شدید برفباری کی لپیٹ میں آگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا کے مختلف شہروں میں بے موسمی برفباری اور سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔شمالی ڈینور کے مختلف علاقوں میں کئی انچ موٹی برف کی تہہ جمی ہے۔ان علاقوں میں حد نگاہ برف ہی برف نظر آتی ہے اور سڑکیں، درخت گھر سب برف سے ڈھک چکے ہیں۔

دوسری جانب ریاست ٹینیسی کا علاقہ بیتھ پیج سیلاب کی زد میں آگیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے درجنوں افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کیا، تاہم سیلاب سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے،مختلف شہروں میں تشویشناک صورتحال کی وجہ سے ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور ہوگئے ہیں جبکہ بڑی تعداد میں شہری پھنس گئے ہیں۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…