منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان تنہائی کا شکار ہے اور۔۔!افغان صدر اشرف غنی نے مضحکہ خیزدعویٰ کردیا

datetime 20  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل(آئی این پی) افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تنہائی کا شکار ہے تاہم ایک تنہا پاکستان افغانستان کے مفاد میں نہیں ہے ، حکومت علاقائی اور عالمی ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات اور تعاون کو قائم کرنے کیلئے کوششیں کررہی ہے، افغانستان کو خودمختار ملک ہونے کی حیثیت سے ایک امن معاہدے پر پہنچنا ہوگا۔ہفتہ کو افغا ن خبررساں ادارے ’’خاما پریس ‘‘ کے مطابق صدر اشرف غنی نے جنوبی صوبے

قندھار کے مقامی عمائدین سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان تنہائی کا شکار ہے تاہم ایک تنہا پاکستان افغانستان کے مفاد میں نہیں ہے ۔انھوں نے کہاکہ افغان حکومت علاقائی اور عالمی ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات اور تعاون کو قائم کرنے کیلئے کوششیں کررہی ہے جبکہ تعلقات اور تعاون میں اضافہ جاری ہے ۔صدر اشرف غنی نے مزید کہاکہ افغانستان کو ایک خودمختار ملک اور حکومت کے طور پر ایک امن معاہدے پر پہنچنا ہوگا،ملک کو دہشتگردگروپوں کی حمایت کرنے سے گریز کرنے کی حوصلہ افزائی ضروری ہے ۔



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…