جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان میں ڈرامہ رچایاگیا،اسامہ بن لادن زندہ ہیں اور کہاں مقیم ہیں؟امریکی ایجنسی کے سابق اہلکار کے انکشافات نے تہلکہ مچادیا

datetime 20  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو(نیوزڈیسک) امریکی نیشنل سیکیورٹی ایجنسی کے سابق اہلکارایڈورڈ اسنوڈن نے دعویٰ کیا ہے کہ القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن زندہ ہیں۔روسی اخبار میں شائع ہونیوالے انٹرویو میں سابق امریکی سی آئی اے اہلکار ایورڈ اسنوڈن نے تہلکہ خیرانکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ اسامہ بن لادن ہلاک نہیں بلکہ زندہ ہیں اور اس وقت تک وہ سی آئی اے کے تنخواہ دار ہیں جنہیں ماہانہ ایک لاکھ ڈالر سے زائد رقم ادا کی جاتی ہے۔ اسنوڈن نے بتایا کہ میں یہ تو نہیں بتا سکتا کہ وہ اس وقت کہاں ہیں لیکن 2013 تک وہ بحراقیانوس میں جزیرہ بہاماز کے ایک

گھر میں اپنی 5 بیویوں اور کئی بچوں کے ہمراہ قیام پذیر تھے۔ایورڈ اسنوڈن کا کہنا تھا کہ سی آئی اے کی جانب سے اسامہ بن لادن کی ہلاکت کا ڈرامہ رچایا گیا لیکن درحقیقت انہیں اہلخانہ سمیت جزیرہ بہاماز کے نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا جب کہ اس حوالے سے ان کے پاس ٹھوس شواہد موجود ہیں اور اس پر وہ کتاب بھی لکھیں گے۔ سابق سی آئی اے اہلکار کا کہنا تھا کہ ہر شخص صرف یہی جانتا ہے کہ اسامہ بن لادن کو ہلاک کردیا گیا لیکن اسے کسی نے نہیں دیکھا اس لئے ایسے شخص کی داڑھی منڈوا کر اور کپڑے تبدیل کرکے چھپانا آسان ہوتا ہے۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…