اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

پاک افغان سرحدپر باڑ کی تعمیر،امریکی دفترخارجہ نے باضابطہ موقف کا اعلان کردیا

datetime 28  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)امریکانے کہاہے کہ پاکستان کو اپنی سرحدوں کو محفوظ بنانے کا پورا اختیار ہے، امریکہ کو پاکستان افغانستان سرحد پر باڑ لگانے پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔ پاکستان انتہا پسندی اور دہشت گردی کی کارروائیوں کو روکنے، سرحدوں پر نگرانی کے نظام کو بہتر بنانے کے لئے باڑ لگا رہا ہے۔ امریکہ چاہتا ہے کہ دونوں ہمسایہ ممالک پائے جانے والے تناؤ کو مذاکرات کے ذریعے کم کریں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترجمان

اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان نے امریکہ اور افغانستان کو بتایا ہے کہ سرحد پر باڑ لگانے کا مقصد امن کے قیام کویقینی بناناہے نہ کہ افغانستان کے خلاف ہے۔ ترجمان نے مزید کہا کہ حالات میں بہتری آنے کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات میں مضبوطی آئے گی۔ اس سے پہلے افغان وزارت داخلہ کے نائب ترجمان نجیب دانش نے باڑ لگانے کے عمل کو ناقابل قبول قرار دیا جبکہ  جنرل باجوہ نے باڑ لگانے کے کام کو شروع کرنے کا اعلان کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…