بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

داعش کااہم اسلامی ملک کی فوج پرحملہ ،بھاری جانی نقصان

datetime 9  فروری‬‮  2017

داعش کااہم اسلامی ملک کی فوج پرحملہ ،بھاری جانی نقصان

انقرہ /دمشق/واشنگٹن (آئی این پی)شام میں داعش کے ساتھ جھڑپ میں ترکی کے 5فوجی جاں بحق اور 15زخمی ہوگے جبکہ ترک فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ شامی باغیوں نے اس کی مدد سے داعش کے زیر قبضہ الباب شہر کے ارد گرد تزویراتی اہمیت کی حامل پہاڑیوں پر قبضہ کر لیا ہے، اس دوران… Continue 23reading داعش کااہم اسلامی ملک کی فوج پرحملہ ،بھاری جانی نقصان

سلامتی کونسل کے مستقل ارکان کی تعداد میں اضافہ پاکستان نے سرخ لکیر کھینچ دی، اٹلی، میکسیکو، سپین، جنوبی کوریا اور ارجنٹائن کی پاکستانی موقف کی حمایت

datetime 8  فروری‬‮  2017

سلامتی کونسل کے مستقل ارکان کی تعداد میں اضافہ پاکستان نے سرخ لکیر کھینچ دی، اٹلی، میکسیکو، سپین، جنوبی کوریا اور ارجنٹائن کی پاکستانی موقف کی حمایت

نیویارک (این این آئی) پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹرملیحہ لودھی نے کہاہے کہ سلامتی کونسل کے مستقل ارکان کی تعداد میں اضافہ پاکستان کیلئے ’’ریڈ لائن‘‘ ہوگا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹرملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل میں اصلاحات پرجاری مباحثے کے دوسرے روز اظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ سلامتی کونسل کے مستقل… Continue 23reading سلامتی کونسل کے مستقل ارکان کی تعداد میں اضافہ پاکستان نے سرخ لکیر کھینچ دی، اٹلی، میکسیکو، سپین، جنوبی کوریا اور ارجنٹائن کی پاکستانی موقف کی حمایت

مصنوعی زلزلوں سے مخصوص ممالک میں تباہی پھیلانے کی سازش،ترکی کے انکشاف نے دنیا بھرمیں ہلچل مچادی

datetime 8  فروری‬‮  2017

مصنوعی زلزلوں سے مخصوص ممالک میں تباہی پھیلانے کی سازش،ترکی کے انکشاف نے دنیا بھرمیں ہلچل مچادی

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کے دارالحکومت انقرہ کے میئر میلِش کوکچیک نے کہاہے کہ ترکی کومعاشی طور پرتباہ کرنے کےلئے کچھ غیرملکی قوتیں  جدید ٹیکنالوجی استعمال کرکے مصنوعی زلزلہ لانے کی کوشش کر سکتی ہیں۔میلِش کوکچیک نے اپنایہ دعوی کرنے کے بعد ترک حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ ان زلزلوں کوروکنے کےلئے ایسی تمام آبدوزوں اور… Continue 23reading مصنوعی زلزلوں سے مخصوص ممالک میں تباہی پھیلانے کی سازش،ترکی کے انکشاف نے دنیا بھرمیں ہلچل مچادی

نیٹوممالک کی روسی سرحدپراکٹھ،روسی صدرنے بھی جنگ کےلئے تیاررہنے کے احکامات جاری کردیئے ،وزیرخارجہ سرگئی شائیکو

datetime 8  فروری‬‮  2017

نیٹوممالک کی روسی سرحدپراکٹھ،روسی صدرنے بھی جنگ کےلئے تیاررہنے کے احکامات جاری کردیئے ،وزیرخارجہ سرگئی شائیکو

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)نیٹوممالک کی روسی سرحدپراکٹھ کے بعد روس نے کسی بھی ممکنہ جارحیت کا بھرپورجواب دینے کافیصلہ کرلیاہے ۔روسی وزیرخارجہ سرگئی شوئیکونے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ ہمیں صدرولادی میرپیوٹن نے جنگ کےلئے تیاررہنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں ۔ معروف جریدے میل آن لائن کی ایک رپورٹ کے مطابق روسی وزیرخارجہ سرگئی شوئیکونے کہاہے کہ کسی بھی… Continue 23reading نیٹوممالک کی روسی سرحدپراکٹھ،روسی صدرنے بھی جنگ کےلئے تیاررہنے کے احکامات جاری کردیئے ،وزیرخارجہ سرگئی شائیکو

ایسا کام کریں گے کہ سوچ بھی نہیں سکتے،امریکہ نے ایران کو خطرناک ترین اقدام کی دھمکی دیدی

datetime 8  فروری‬‮  2017

ایسا کام کریں گے کہ سوچ بھی نہیں سکتے،امریکہ نے ایران کو خطرناک ترین اقدام کی دھمکی دیدی

واشنگٹن (آئی این پی)امریکہ نے ایرانی سپریم لیڈر کے تازہ بیان کے جواب میں تہران کو ایک بار پھر سنگین نتائج کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ خامنہ ای جان لیں کہ امریکا میں صدر تبدیل ہوچکا ہے، ٹرمپ ایران کے خلاف ہر طرح کا اقدام اٹھانے کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔ غیر ملکی… Continue 23reading ایسا کام کریں گے کہ سوچ بھی نہیں سکتے،امریکہ نے ایران کو خطرناک ترین اقدام کی دھمکی دیدی

منفی 30ڈگری کی شدید سردی بھی کشمیریوں اور پاکستانیوں کو نہ روک سکی،کینیڈا میں نئی مثال قائم

datetime 8  فروری‬‮  2017

منفی 30ڈگری کی شدید سردی بھی کشمیریوں اور پاکستانیوں کو نہ روک سکی،کینیڈا میں نئی مثال قائم

اوٹاوا(آئی این پی)کینیڈا میں کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی نے منفی 30سینٹی گریڈ درجہ حرات کی شدید سردی کے باوجود کینیڈین پارلیمنٹ کے باہر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے بے گناہ کشمیریوں پر بڑھتے ہوئے بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔مظاہرین نے منفی 30سینٹی گریڈ درجہ حرات کی سردی کے باوجود بھارتی فورسز کے ہاتھوں… Continue 23reading منفی 30ڈگری کی شدید سردی بھی کشمیریوں اور پاکستانیوں کو نہ روک سکی،کینیڈا میں نئی مثال قائم

بھارت کی اکڑ نکل گئی،پاکستان کو بڑی پیشکش

datetime 8  فروری‬‮  2017

بھارت کی اکڑ نکل گئی،پاکستان کو بڑی پیشکش

نئی دہلی (آئی این پی) بھارت نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ اچھے ہمسایوں کی طرح تعلقات چاہتے ہیں، دسمبر 2015 میں خارجہ سیکرٹری سطح کے مذاکرات کی منسوخی کے بعد بھی دوطرفہ سفارتی چینلز کے ذریعے پاکستان کے ساتھ رابطے میں ہیں،حکومت نے سفارتی کوششوں کے ذریعے بین الاقومی سطح پرباور کرایا ہے… Continue 23reading بھارت کی اکڑ نکل گئی،پاکستان کو بڑی پیشکش

امریکی خاتون اول 90ء کی دھائی میں کون سا شرمناک کام کرتی رہیں؟حیرت انگیزدعویٰ، 15کروڑ ڈالر ہرجانے کا مقدمہ کردیاگیا

datetime 8  فروری‬‮  2017

امریکی خاتون اول 90ء کی دھائی میں کون سا شرمناک کام کرتی رہیں؟حیرت انگیزدعویٰ، 15کروڑ ڈالر ہرجانے کا مقدمہ کردیاگیا

واشنگٹن (آئی این پی)امریکی خاتون اول ملانیا ٹرمپ نے برطانوی اخبار کے خلاف 15کروڑ ڈالر ہرجانے کا مقدمہ دائر کردیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی خاتون اول ملانیا ٹرمپنے برطانوی اخبار کے خلاف 15کروڑ ڈالر ہرجانے کا مقدمہ دائر کردیا ہے ۔ برطانوی اخبار نے لکھا تھا کہ ملانیا ٹرمپ نیویارک میں 90کی دہائی… Continue 23reading امریکی خاتون اول 90ء کی دھائی میں کون سا شرمناک کام کرتی رہیں؟حیرت انگیزدعویٰ، 15کروڑ ڈالر ہرجانے کا مقدمہ کردیاگیا

پاکستان کے ساتھ یہ کام نہیں کرسکتے،ترجمان وائٹ ہائوس نے اہم ترین اعلان کردیا

datetime 8  فروری‬‮  2017

پاکستان کے ساتھ یہ کام نہیں کرسکتے،ترجمان وائٹ ہائوس نے اہم ترین اعلان کردیا

واشنگٹن(آئی این پی)امریکہ نے واضح کیا ہے کہ پاکستانی شہریوں پر سفری پابندی عائد کرنے کا کوئی ارادہ نہیں کیونکہ پاکستان کی جانب سے مسافروں کی جانچ کے لیے درکار مطلوبہ معلومات فراہم کی جارہی ہیں غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کا پاکستانی شہریوں پر سفری پابندی… Continue 23reading پاکستان کے ساتھ یہ کام نہیں کرسکتے،ترجمان وائٹ ہائوس نے اہم ترین اعلان کردیا