سرحدپرفوجیوں کاقتل ،ہمسایہ اسلامی ملک کا پاکستان پرسنگین الزام ،جواب مانگ لیا
تہران /ماسکو (آئی این پی )ایران نے کہا ہے کہ ملک کے جنوب مشرقی حصے میں پاکستان کی سرحد کے ساتھ اپنے 8محافظوں کے قتل کے معاملے پرپاکستانی حکام سے جواب کے منتظر ہیں،پاکستانی حکام سے پوچھا ہے کہ وہ اپنی سرزمین پر جرائم پیشہ گروپوں کو کام کرنے کی اجازت کیوں دیتے ہیں۔روسی خبررساں… Continue 23reading سرحدپرفوجیوں کاقتل ،ہمسایہ اسلامی ملک کا پاکستان پرسنگین الزام ،جواب مانگ لیا







































