پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

خیبر پختونخواہ حکومت اور چین کے درمیان بڑا معاہدہ طے پا گیا، دونوں مل کر کیا کام کریں گے؟

datetime 27  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) بیجنگ روڈ شو کے دوران خیبرپختونخوا حکومت اور چینی حکام کے درمیان پشاور میں سی پیک کلچر کمیونیکیشن سنٹر کے قیام سمیت دیگر منصوبوں کیلئے معاہدے طے پا گئے اور اس سلسلے میں معاہدوں پر دستخط بھی کر دئیے گئے ہیں‘ چینی حکام اور ڈائریکٹر کلچر خیبر پی کے اجمل خان نے معاہدوں پر دستخط کئے۔اس موقع پر وزیر اعلیٰ

خیبر پی کے پرویز خٹک، معاون خصوصی وزیر اعلیٰ عبدالمنعم خان اور سیکرٹری سیاحت وثقافت طارق خان بھی موجود تھے ،بیجنگ میں جاری خیبرپی کے کے روڈ شو کے دوران چینی کمپنیوں نے خیبرپی کے میں ثقافتی سرگرمیوں کے فروغ کے حوالے سے بھی منصوبوں میں دلچسپی لی اور پشاور میں سی پیک کلچر کمیونیکیشن سنٹر کے قیام کا معاہدہ طے پا گیا۔

موضوعات:



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…