مادر وطن کی وحدت کوخطرہ،بڑا چیلنج درپیش ،سعودی ولی عہد نے انتباہ کردیا
ریاض(آئی این پی)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن نایف نے کہا ہے کہ مادر وطن کی وحدت کو برقرار رکھنے کا بڑا چیلنج درپیش ہے، عرب اتحاد کو اس کو ذاتی، نسلی، فرقہ ورانہ مفادات یا کسی نظریاتی اتحاد سے بالاتر ہونا چاہیے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دارالحکومت ریاض میں خلیج تعاون کونسل… Continue 23reading مادر وطن کی وحدت کوخطرہ،بڑا چیلنج درپیش ،سعودی ولی عہد نے انتباہ کردیا







































