جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

پاکستانی سرحد کے قریب افغانستان میں حملہ،داعش کے سربراہ کوہلاک کردیاگیا 

datetime 29  اپریل‬‮  2017 |

کابل/واشنگٹن (آئی این پی)امریکہ نے افغانستان میں داعش کے سربراہ عبدالحسیب لوگری کو ایک آپریشن کے دوران ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔جرمن خبررساں ادارے ’’ڈی ڈبلیو‘‘ کے مطابق امریکی محکمہ دفاع نے دعوی کیا ہے کہ افغانستان میں داعش کا قائد عبدالحسیب لوگری غالبا رواں ہفتے امریکی فوج کے ایک آپریشن میں ہلاک ہو گیا ہے۔ اس آپریشن کے دوران دو امریکی فوجی بھی ہلاک ہو گئے تھے۔

رواں ہفتے پاکستانی سرحد کے قریب واقع صوبے ننگرہار میں کی جانے والی ایک کارروائی کا ہدف عبدالحسیب لوگری تھا، جسے امریکی محکمہ دفاع کی جانب سے افعانستان میں دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ کا سربراہ قرار دیا جاتا تھا۔ پینٹاگون کے ایک ترجمان کیپٹن جیف ڈیوس نے خیال ظاہر کیا ہے کہ لوگری ہلاک کر دیا گیا ہے لیکن اس بات کی تصدیق تاحال نہیں ہو سکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…