ٹرمپ کی دھمکیوں کا ردعمل،شمالی کوریا نے اب تک کے سب سے خطرناک اقدام کا اعلان کردیا
پیانگ یانگ(آئی این پی) شمالی کوریا نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات کا جواب دیتے ہوئے ایٹمی دھماکے کی دھمکی دیدی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ وہ اپنی قوت میں زیادہ سے زیادہ اضافہ کرنے کیلیے تجرباتی ایٹمی دھماکوں کی تیاری کررہا ہے۔ٹرمپ اپنے حالیہ بیانات اور انٹرویوز… Continue 23reading ٹرمپ کی دھمکیوں کا ردعمل،شمالی کوریا نے اب تک کے سب سے خطرناک اقدام کا اعلان کردیا







































