دبئی میں ملازمین کی چھٹیوں کیلئے اہم حکم نامہ جاری،تفصیلات سامنے آگئیں
دبئی(آئی این پی )دبئی کے شیخ محمد بن راشدالمختوم نائب صدراوروزیراعظم متحدہ عرب امارات اور نے خواتین ملازمین کی چھٹیوں کیلئے نیا حکم نامہ جاری کردیا ،زچگی کے دوران خواتین کی چھٹیوں کا ، دورانیہ 90دن پر مشتمل ہوگا جس کا آغاز پیدائش کے وقت سے ہوگا۔ خواتین اپنی صحت کے اعتبار سے 30روزقبل بھی… Continue 23reading دبئی میں ملازمین کی چھٹیوں کیلئے اہم حکم نامہ جاری،تفصیلات سامنے آگئیں





































