بڑا بریک تھرو،روس میں پاکستان اور افغانستان کے اعلیٰ عہدیداران کی ملاقات،افغان میڈیاکادعویٰ
کابل /ماسکو (آئی این پی)روس کے دارالحکومت ماسکو میں سیکورٹی کانفرنس کے موقع پرافغانستان ،پاکستان اور بھارت کے مشیر قومی سلامتی کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں ڈیورنڈلائن کے مسائل اور پانی کے وسائل کے انتظام پر بات چیت کی گئی ۔بدھ کو افغان ٹی وی ’’طلوع نیوز‘‘ کے مطابق افغان قومی سلامتی کے مشیر… Continue 23reading بڑا بریک تھرو،روس میں پاکستان اور افغانستان کے اعلیٰ عہدیداران کی ملاقات،افغان میڈیاکادعویٰ











































