’’فضائوں میں ترک طیاروں کی گھن گرج‘‘ خوفناک حملہ ۔۔ لاشوں کے ڈھیر لگ گئے
انقرہ /بغداد(آئی این پی)شمالی عراق پر ترک فضائی حملوں میں 14 کرد عسکریت پسند ہلاک ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک فوج نے کہا ہے کہ اس نے شمالی عراق میں ایک فضائی حملے میں کردستان ورکرز پارٹی جسے پی کے کے بھی کہا جاتا ہے کے 14 کرد عسکریت پسندوں کو ہلاک کر… Continue 23reading ’’فضائوں میں ترک طیاروں کی گھن گرج‘‘ خوفناک حملہ ۔۔ لاشوں کے ڈھیر لگ گئے







































