سعودی عرب نے سینئر وزیروں کو فارغ کر کے نوجوان کو کیوں قیادت سونپ دی ؟
الریاض (این این آئی)سعودی عرب میں بتدریج مگر بڑی تیزی سے نوجوان نسل کو اہم انتظامی اور حکومتی ذمے داریاں سونپی جارہی ہیں۔اس کے دو مقاصد ہیں۔ایک تو انھیں مستقبل میں زمام کار سنبھالنے کے لیے تیار کرنا اور دوسرا ان کی صلاحیتوں سے کماحقہ فائدہ اٹھانا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق خادم الحرمین الشریفین… Continue 23reading سعودی عرب نے سینئر وزیروں کو فارغ کر کے نوجوان کو کیوں قیادت سونپ دی ؟







































