ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

جن کے پاس پاکستان کا جھنڈا ہوانہیں قتل کردو،بھارتی حکم پر کشمیریوں کے جوابی اقدام نے ہوش اُڑادیئے

datetime 25  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی حکومت اور فوج مقبوضہ کشمیرمیں کشمیروں کے حق خودارادیت کودبانے اوراپناغیرقانونی تسلط قائم رکھنے کےلئے مختلف حربے استعمال کررہی ہے اور اب تازہ ترین حکم بھارتی فوج کو جاری کیاگیا ہے کہ جس کسی کے پاس پاکستانی پرچم پائے جائیں اس کو گولی ماردی جائے ،مودی حکومت نے انہی دنوں مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی

فوج کوحکم جاری کیاہے کہ جن افراد کے گھروں میں پاکستانی پرچم پائے جائیں یاکوئی ان کولہرانے کی کوشش کرے تواس کوقتل کردیاجائے جس کے ردعمل میں کشمیریوں نے ایسا کام کردیا کہ بھارتی فوجی بھی ششدر رہ گئے، کشمیری عوام نے سری نگرمیں ایک گائے پرپاکستانی جھنڈے کانشان نقش کرکے اسے سڑک پربھیج دیا،بھارتی فوج گائے پر پاکستانی پرچم کودیکھ کرنئی پریشانی میں مبتلا ہوگئی، واضح رہے کہ گائے اور بندر کو ہندوﺅں میں مقدس مانا جاتا ہے اور بھارت بھر میں گائے اور بندر بڑی تعداد میں آوارہ گھومتے رہتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…