افغانستان ،ننگرہارمیں امریکہ کی طرف سے گرائے جانے والے ’’مدرآف آل بمز‘‘کی تباہی کے واضح ثبوت سامنے نہ آسکے
کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ نے گزشتہ دنوں افغانستان کے صوبے ننگرہارمیں ’’مدرآف آل بمز‘‘ گرایاتھا۔تفصیلات کے مطابق امریکہ کی طرف سے ننگرہارکے ضلع اچین میں دنیاکاایسابم جوکہ 21600پاؤنڈ کے جی بی یو 43 بم کی تباہ کن طاقت 11ٹن ٹی این ٹی کے برابر ہے ،سے تباہی ا ورہلاکتوں کے کوئی واضح ثبوت سامنے نہیں آئے ہیں… Continue 23reading افغانستان ،ننگرہارمیں امریکہ کی طرف سے گرائے جانے والے ’’مدرآف آل بمز‘‘کی تباہی کے واضح ثبوت سامنے نہ آسکے







































