افغان حکام نے پاکستانی سیکورٹی فورسز پر سنگین الزام عائد کردیا
کابل(آئی این پی)افغان حکام نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستانی سیکورٹی فورسز نے مشرقی صوبہ کنڑ میں 124راکٹ فائر کیے ہیں۔افغان میڈیا کے مطابق صوبائی پولیس چیف فریداللہ دہقان کا کہنا ہے کہ ضلع دانگام ،سرکانو اور خاص کنٹر میں سرحد پار سے 124راکٹ اور آرٹلری شیل فائر کیے گئے ہیں۔انکا کہنا تھاکہ سرحد… Continue 23reading افغان حکام نے پاکستانی سیکورٹی فورسز پر سنگین الزام عائد کردیا