جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

امام مہدی کے ظہور میں کون خلل ڈال رہاہے ؟  اہم ایرانی مذہبی شخصیت کے بیان نے نئی بحث چھیڑ دی

datetime 22  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)ایرانی سپریم لیڈر کے مقرب ایک بزرگ شیعہ مذہبی رہنما علی سعیدی انوکھی منطق بیان کی اور کہا کہ امریکا،لبرل اور سیکولر عناصر امام مہدی کے ظہور کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق ایرانی شیعہ مبلغ علی سعیدی نے پاسداران انقلاب سے وابستہ مذہبی اہلکاروں کی ایک تقریب

سے خطاب کے دوران کہا کہ ایران میں امام خمینی کے انقلاب نے امام مہدی منتظر کے ظہورکی راہ ہموار کی تھی مگر کچھ عناصر اس راہ میں رکاوٹ ہیں جس کی وجہ سے امام مہدی کا ظہور موخر ہو رہا ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق علامہ علی سعیدی نے کہا کہ امام مہدی کے دشمن ہی ان کے ظہور میں رکاوٹ ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…