سعودی عرب نے اہم اسلامی ملک میں مقیم غیر ملکی مسلمانوں کے حج پر پابندی عائد کر دی
دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے محکمہ اوقاف کی جانب سے سرکولر جاری کیا گیاہے جس میں کہا گیا ہے کہ سعودی حکومت کی طرف سے متحدہ عرب امارات میں مقیم غیر ملکی شہریوں کو دوسا ل تک حج پرمٹ جاری نہیں کیا جائےگا۔النفرح کے علاقے میں قائم عمرہ دفتر کے آفیسر کا کہناہے کہ… Continue 23reading سعودی عرب نے اہم اسلامی ملک میں مقیم غیر ملکی مسلمانوں کے حج پر پابندی عائد کر دی







































