جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

سعودی عرب نے اہم اسلامی ملک میں مقیم غیر ملکی مسلمانوں کے حج پر پابندی عائد کر دی

datetime 25  اپریل‬‮  2017 |

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے محکمہ اوقاف کی جانب سے سرکولر جاری کیا گیاہے جس میں کہا گیا ہے کہ سعودی حکومت کی طرف سے متحدہ عرب امارات میں مقیم غیر ملکی شہریوں کو دوسا ل تک حج پرمٹ جاری نہیں کیا جائےگا۔النفرح کے علاقے میں قائم

عمرہ دفتر کے آفیسر کا کہناہے کہ انہیں اس بارے میں کوئی آفیشل سرکولر ابھی تک نہیں ملا تاہم خبریں سننے میں ضرور آئی ہیں ۔محکمہ اوقاف کی طرف سے جاری ہونے والے سرکولر کے بعد غیر ملکی شہری جو رواں برس حج کا ارادہ رکھتے تھے ۔شدید پریشانی کا شکار ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…