پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

مائوباغیوں کابھارتی فوج پرحملہ ،26فوجی ہلاک

datetime 24  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سمکا(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی شورش زدہ ریاست چھتیس گڑھ میں حکومت کے خلاف لڑنے والے مائونوازباغیوں نے بھارتی فورسزپرحملہ کرکے 26فوجیوں کوہلاک جبکہ 6فوجیوں کوشدیدزخمی کردیاہے بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی پیراملٹری فورسزکی سی آرپی ایف پرمائونوازباغیوں نےاس وقت حملہ کیاجب وہ وہاں کام کرنے والے مزدوں کی سیکیورٹی پرمامورتھی ۔بھارتی پیراملٹری فورسزمیں سی آرپی ایف

کے سربراہ کااس حوالے سے کہناہےکہ باغیوں نے ان فوجیوں کی پہلے مقامی دیہایتوں کے ذریعے ریکی کی گئی اوراس کے بعد تین سو سے زائد باغیوں نے فورسزپرحملہ کیاجس کے نتیجے میں 26فوجی ہلاک جبکہ 6شدیدزخمی ہوگئے جبکہ جوابی کارروائی میں پانچ مائوباغی بھی مارے گئے ہیں ۔حکام کے مطابق مائوباغیوں نے اس طریقے سے فوجیوں پرحملہ کیاکہ کسی کوسنبھلنے کاموقع نہ مل سکا

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…