پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

پاکستان کے پیر بھارتی سپوت کی دم پر۔۔ ہندوستانی آگ بگولا۔۔ اپنا ہی نقصان کر ڈالا

datetime 22  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (آئی این پی)بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو سزائے موت سنائے جانے پرانتہا پسند بھارتی لال پیلے ہوگئے،ممبئی میں ہندو انتہا پسند تنظیم نے پاکستانی کپڑے فروخت کرنے پر شاپنگ مال پر دھاوا بول دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت میں ہندو انتہا پسند بے قابو ہوگئے ہیں،

پاکستان دشمنی کے نام پر کہیں بھی ہلہ بول دینا ان کا پسندیدہ مشغلہ بن گیا۔اس بار بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کا نشانہ پاکستانی مصنوعات بن گئیں۔بھارتی دہشت گرد اور جاسوس کلبھوشن یادیو کی سزائے موت کے خلاف مہاراشٹرا نو نرمن سینا نے ممبئی کے ایک شاپنگ مال پر دھاوا بولا دیا،اور دکانوں سے پاکستانی کپڑے اتار پھینکے۔انتہا پسندوں کے اس عمل سے پاکستان کا تو کچھ نہیں بگڑامگر بھارت کا سیکیولر ہونے کا لبادہایک بار پھر اتر گیا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…