جمعرات‬‮ ، 13 جون‬‮ 2024 

اہم اسلامی ملک خودکش کار بم دھماکے سے لرز اٹھا۔۔ہلاکتیں، تباہی نے ملک کو ہلا کر رکھ دیا

datetime 24  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے صوبے خوست میں ایئرپورٹ کے قریب خودکش کاربم دھماکہ، متعدد ہلاکتوں کا خدشہ ۔افغان خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق خودکش کار بم دھماکہ افغانستان کے جنوب مشرقی صوبے خوست میں ایک فوجی اڈے کے قریب ہوا۔ابتدائی رپورٹ کے مطابق دھماکہ خود کش کار بم کے ذریعے کیاگیا ۔ افغان وزارت داخلہ نے بھی دھماکے کی تصدیق کردی ہے۔واضح رہے کہ چار روز قبل افغانستان کے صوبے مزار شریف فوجی تربیتی مرکز پرطالبان

کے تباہ کن حملے میں 170افغان فوجی ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو ئے تھے۔ اس حملے کے بعد گزشتہ روز افغان آرمی چیف اور وزیر دفاع مستعفی ہو چکے ہیں ۔ ان کے استعفے افغان صدر اشرف غنی نے منظور کر لئے ہیں جن کی تصدیق افغان صدارتی محل کے ترجمان نے کر دی ہے۔زار شریف فوجی تربیتی مرکز پرطالبان کے تباہ کن حملے میں 170افغان فوجی ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو ئے تھے۔ اس حملے کے بعد گزشتہ روز افغان آرمی چیف اور افغان وزیر دفاع مستعفی ہو چکے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…